Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

خاندان ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز | Khandani Zati Malkiyat Or Riyasat Ka Agaz Will Durant اُردو نثر کا تنقیدی مطالعہ

SKU: 10529514398

4.6
USD190.00 USD217.00

Pay in 4 interest-free payments of $47.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Nov 17 - Nov 22

Live Spec

خاندان ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز | Khandani Zati Malkiyat Or Riyasat Ka Agaz Will Durant اُردو نثر کا تنقیدی مطالعہ: 207

Store: ecoilumi.com.br · Domain: ecoilumi.com.br

Description

اُردو نثر کا تنقیدی مطالعہ | Urdu Nasar Ka Tanqeedi Mutala

آٹھویں افسانے کا نام ”پرایا ہاتھ“ ہے۔ افسانہ نگار نے اس افسانے میں ہیت اور تکنیک کے حوالے سے نیا تجربہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس افسانے کا مرکزی کردار ایک مردانہ ہاتھ کو بنایا گیا ہے۔ وہ ہاتھ جو موقع کی تلاش میں ہوتا ہے کہ کس طرح ایک عورت کو چھو سکے۔ وہ ہاتھ جب کسی سیکریٹری کے بدن کو چھوتے ہوئے نئے راز تلاش کر رہا ہوتا ہے تو اس میں قدرے بے باکی دیکھنے کو ملتی ہے، وہ ہاتھ جب ساتھ کام کرنے والی جونیر کی کمر کے گرد گھومنے لگتا ہے تو اس کی پیش قدمی جھجھک اور ڈر سے لبریز ہوتی ہے اور یہ ہاتھ اس قدر بے باک ہوتا ہے کہ اپنی مالکن کا بھی لحاظ نہیں کرتا۔ ہاتھ کا یہ تمثیلی استعمال افسانے کو دلچسپ بناتا ہے۔ اس افسانے میں کیا گیا تجربہ مزید گہرا اور وسیع ہو سکتا تھا لیکن یوں محسوس ہوا جیسے افسانہ نگار افسانے کے مرکزی کردار کی طرح اسے ختم کرنے کی جلدی میں تھیں۔

واللہ ایسی اچھی ناول کم ہی میسر آتی ہے ۔ جب سے مَیں نے اِسے پڑھا ایک گونا کائنات کے کئی چھپے ہوئے رموز کی کہانیاں وا ہوئی ہیں ۔ ہمارے ہاں جو مروت میں ایک دوسرے کو من ترا حاجی بگو کا رواج پیدا ہو گیا ہے اگر اُسے ایک طرف کر کے بہترین ادب پر رائے زنی کی جائے تو میرے خیال میں یہ بات ہم چند لکھنے پڑھنے والوں کے لیے کسی خزانے سے کم نہیں ۔ قارئین میری آپ سے درخواست ہے ، اچھے ادب ہی کو پروموٹ کریں چاہے کچھ بھی ہو جائے ۔ چنانچہ آج ہی فکشن ہاوس سے یہ ناول لے کر پرھنا شروع کریں ۔

اور اے فکشن ہاوس والوں میری کتابیں بھی بک کارنر سے منگوا لو ، اور اپنے خریداروں تک پہنچاو ۔ وہ بھی اچھی ہیں

کرشن چندر کو زمانہ طالبعلمی سے پڑھتے آرہے ہیں ابھی ہم نئے نئے پڑھنا شروع کیا تھا تو اسی وقت کرشن چندر کے ایک افسانے کالو بھنگی کا کچھ حصہ سوشل میڈیا پر پڑھنے کا اتفاق ہوا تو اسے پورا پڑھنے کا اشتیاق پیدا ہوا بعد میں اسی افسانے کو کہی بار افسانوں کے مجموعے میں پڑھنے کی سعادت شامل حال رہی

خاندان ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز | Khandani Zati Malkiyat Or Riyasat Ka Agaz Will Durant اُردو نثر کا تنقیدی مطالعہ: 207

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products